the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،10فروری(ایجنسی) عامر خان ٹھگس آف ہندوستان میں امیتابھ بچن کے ساتھ نظر آنے والے ہیں. یش راج کی اس فلم کے لئے عامر خان ہمیشہ سے ہی سخت تیاریوں میں لگے ہوئے ہیں.

عامر خان کی اس لک میں موچھے بڑی بڑی اور سر پر پگڑی بھی بندھی ہے. سوشل میڈیا پر عامر کا یہ لک خوب وائرل ہو رہا ہے.




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">اس سے پہلے عامر اس سے کافی ملتے جلتی طور پر میڈیا کے سامنے آ چکے ہیں. جس سے اندازہ لگایا جا رہا تھا کہ عامر کا لک اس سے ملتا جلتا ہو سکتا ہے.

اس فلم میں عامر کا حلیہ تو باہر آ گیا ہے لیکن ابھی تک اس فلم کی ہیروئن طے نہیں ہو پائی ہے. کبھی عالیہ کا نام آتا ہے تو کبھی وانی کپور کا، کبھی شردھا کا نام بھی اچھلنے لگتا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.